Monday, May 20, 2024
Home Blog Page 3

مولانا عبدالشکور نقشبندی کی آمد

مولانا عبدالشکور نقشبندی کی مہربان فاونڈیشن دفتر آمد

پیر طریقت مولانا عبدالشکور نقشبندی مہربان فاونڈیشن کے دفتر تشریف لائے، اصلاحی بیان فرمایا، اور چیئرمین مہربان فاونڈیش سید عبدالوہاب شاہ کو چاروں سلاسل میں خلافت عنایت فرمائی۔

مہربان فاونڈیشن اسلام آباد
مولانا عبدالشکور نقشبندی

 مہربان فاونڈیشن کا غیر معمولی اجلاس

 مہربان فاونڈیشن کا غیر معمولی اجلاس

مہربان فاونڈیشن اسلام آباد

ماہانہ اجلاس جون 2023

مہربان فاونڈیشن اسلام آباد ماہانہ اجلاس جون 2023

11جون بروز اتوار 2023 مہربان فاؤنڈیشن کا ماہانہ اجلاس سید عطاء اللہ شاہ صاحب کے گھر منعقد ہوا

اجلاس میں مہربان فاؤنڈیشن کی چیئرمین مولانا سید عبد الوہاب شاہ شیرازی
اورفنانس سیکریٹری مولانا سید عبید اللہ شاہ اور مولانا فرقان شاہ صاحب نے شرکت کی

الحمد للّہ مہربان فاؤنڈیشن کی رجسٹریشن کا کام تقریبا آخری مراحل میں ھے
کمرشل ایرایا میں آفس کا انتظام کرنا رہ گیا تھا جو کہ 17جون بروز ھفتہ کو یہ کام بھی مکمل کر لیا گیا ھے
اور
گولڑہ ریلوے اسٹیشن کے مین بازار میں مہر بان فاؤنڈیشن کے آفس کا افتتاح کردیا گیا ھے

اب رجسٹرار نے ایک دو دن میں وزٹ کرنا ھے پھر ان شاءاللہ مہربان فاؤنڈیشن کو چارٹر دے دینا ھے

تمام احباب سے درخواست ھے اس فاؤنڈیشن کو کامیاب بنانے کےلئے اپنا اپنا حصہ ضرور ڈالیں

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ پاک اس فاؤنڈیشن کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطاء فرمائے
اور اپنے مقاصد میں کامیاب و کامران فرماے
اور صحیح معنوں مخلوق خدا کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین یارب العالمین

سید عطاء اللہ شاہ
سیکریٹری اطلاعات مہربان فاؤنڈیشن اسلام آباد

The best among people

The best among people

 

عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُؤْمِنُ يَأْلَفُ وَيُؤْلَفُ وَلا خَيْرَ فِيمَنْ لا يَأْلَفُ وَلا يُؤْلَفُ وَخَيْرُ النَّاسِ أَنْفَعُهُمْ لِلنَّاسِ

5937 المعجم الأوسط للطبراني

6662 المحدث الألباني خلاصة حكم المحدث حسن في صحيح الجامع

“The believer is friendly and befriended, for there is no goodness in one who is neither friendly, nor befriended. The best of people are those who are most beneficial to people.”

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: 

لوگوں میں بہترین وہ ہے جو دوسرے لوگوں کیلئے زیادہ نفع مند ہو “