Aims & Objectives Of The Mehrban Foundation

Aims & Objectives Of The Mehrban Foundation Islamabad

Mehrban Foundation, Office: Masjid Syeada Fatima, Main Golra Railway Station Road, Dukan Stop, St#2, E-13, Islamabad.

Shall perform all activities and make all-out efforts to manage the day-to-day affairs of the Foundation and to administer/look after the properties/institutions/facilities and assets undertaken by the Foundation. The Foundation shall have & confine its activities to the following objectives;

1. RELIGIOUS OBJECTIVES

  • To promote Islamic ideology.
  • To establish a network of schools at the Primary & Secondary levels on a pattern that provides religious education along with formal school education and vocational education.
  • To educate for the after-death rescue of all human beings,
  • To induce Islamic values in the general public through preaching,
  • To establish new mosques and Deeni Madaris etc,
  • Mehrban Foundation will also undertake the administration of institutions located in Islamabad Capital Territory, which are handed over to it for administrative purposes,
  • To diffuse basic knowledge of Islam and to guide the inhabitants of the locality to solve their religious problems in the light of the Qur’an, Hadith, and Sunnah,
  • To provide a platform for the locality for Socio – Islamic activities and promulgation of Islamic teachings and educate the residents about the latest problems in the light of Islam,
  • To arrange classes of Qira’t for the children of the locality and lecturers for Tableegh,
  • To arrange Haj & Ummra on a charity basis and
  • To publish Magazines, Journals & Periodicals, etc. for the promotion of health care & Islamic ideology.

2. MEDICAL  HEALTH OBJECTIVES

  • To establish medical dispensaries at prospective sites,
  • To arrange free medical camps etc.,
  • To establish allied facilities for human welfare and
  • To arrange ambulance/conveyance service for patients. For this purpose, the Foundation will import Ambulances and another vehicle under amnesty of Custom Duty etc.

3. SOCIAL OBJECTIVES

  • To create among human beings a relationship that goes beyond the boundaries of color, caste, race & creed and creates peace and harmony on this global village, in place of hatred and apartheid,
  • To prepare a team of Scouts / Volunteers for achievement of the objectives of the foundation,
  • To arrange group marriages of poor girls,
  • To establish sewing and vocational training centers for ladies of the locality.
  • To arrange modern / computer-age education for the students of religious education.
  • To combat against the bolts from the blue like floods, earthquakes and epidemics, etc. throughout the globe (for this purpose, active Scouts / Volunteers of this foundation will be trained and sent abroad to work for the betterment of suffering humanity),
  • To assist financially to orphans and widows etc through Zakat, Alms & Sadaqat,
  • To cooperate with other Societies, Organizations, Foundations, and Trusts of similar nature and of the similar type already established.
  • The Foundation is a charitable one and none of its office bearer or member shall claim any remuneration for the time to be devoted for the office of the Foundation and membership of the Foundation shall be honorary.

The Executive Body of the Foundation may set forth new but to some extent similar aims and objectives arising due to changing needs of the era.



مہربان فاونڈیشن کے اغراض و مقاصد

مہربان فاونڈیشن رنگ و نسل قوم و ملت کی تفریق سے بالا تر ہوکر انسانیت کی فلاح، تعمیروترقی کے لیے تعلیمی، تربیتی اور معاشی منصوبوں پر کام کررہی ہے۔

(الف) مذہبی مقاصد

  • نظریہ اسلام کو فروغ دینا۔
  • تبلیغ کے ذریعے انسانوں کو اسلام کی طرف راغب کرنا۔
  • پرائمری اور سیکنڈری سطح پر سکولوں کا ایک ایسا نیٹ ورک قائم کرنا جو رسمی ، پیشہ ورانہ اور دینی و عصری تعلیم کا حسین امتزاج ہوں۔
  • نئی مساجد ،دینی مدارس ، اور محلے کی سطح پر مکاتب قرآن کا قیام۔
  • لوگوں کو قرآن و حدیث اور سنت کی روشنی میں اپنے مذہبی، معاشرتی، معاشی مسائل حل کرنے کے لیے رہنمائی کرنا۔
  • اسلامی تعلیمات کے فروغ کے ساتھ ساتھ اسلامی قانون کے نفاذ کے لیے پرامن جدجہد کرنا۔
  • علاقائی سطح پر بچوں اور بڑوں کے لیے بنیادی قرآنی تعلیمات کی کلاسوں کا اہتمام کرنا۔
  • ان مقاصد کے فروغ کے لیے میگزین، جرائد اور رسالے وغیرہ شائع کرنا، اور سوشل میڈیا کا بھی بھرپور مثبت استعمال کرنا۔
  • مہربان ٹرسٹ راولپنڈی، اسلام آبادسمیت خیبر پختون خواہ اور آزاد جموں و کشمیر میں واقع ان اداروں کا انتظام بھی سنبھالے گی جو اس کے حوالے کیے جائیں گے۔

(ب) میڈیکل/طب و صحت کے مقاصد

  • ضرورت کے تحت مخصوص مقامات پر میڈیکل ڈسپنسریز کا قیام۔
  • مفت میڈیکل کیمپ، اور طب و صحت سے متعلق لوگوں کو آگاہی وغیرہ کا اہتمام کرنا۔
  • انسانی فلاح وبہبود کے لیے متعلقہ سہولیات قائم کرنا۔
  • مریضوں کے لیے ایمبولینس سروس اور تجہیز وتکفین کا بندوبست کرنا۔

(ت) سماجی مقاصد

  • انسانوں کے درمیان محبت کا ایک ایسا رشتہ پیدا کرنا جو رنگ ونسل اور ذات وبرادری کی حدود سے بالاتر ہو۔
  • بلا تفریق دین و مذہب اور قوم و ملت ساری انسانیت کی خدمت اور انسانی جذبے سے معاونت کرنا۔
  • معاشرے سے مسلکی اور فروعی اختلافات کی بنیاد پر فرقہ واریت کے خاتمے کے لیے کوششیں کرنا۔اور مختلف طبقات کے مابین اتحاد و اتفاق کی فضا قائم کرنے کو کوشش کرینا۔
  • فاونڈیشن کے مقاصد کے حصول کے لیے سکاوٹس/رضاکاروں کی ایک ٹیم تیار کرنا۔
  • نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کے لیے کورسز ،تربیت اور ٹریننگ کا اہتمام کرنا۔
  • بیروزگار افراد کو روزگار پر لگانے کے لیے موٹیویشن،رہنمائی، مشاورت اور مالی مدد فراہم کرنا۔
  • غریب خاندانوں کے لڑکوں اور لڑکیوں کی اجتماعی شادیوں کا اہتمام کرنا۔اور معاشرے میں پھیلی بے بیناد رسومات کی اصلاح کرنا۔
  • علاقائی سطح پر خواتین کی دینی و عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ انہیں ہنرمند بنانے کے لیے پیشہ وارانہ تربیت اور ٹریننگ کے مراکز قائم کرنا۔
  • مدارس کے طالبعلموں کے لیے جدید تعلیم/کمپیوٹر کورسزکا بندوبست کرنا۔
  • دنیا بھر میں سیلاب، زلزلے وبائی امراض اور قدرتی آفات سے متاثرہ لوگوں کی مدد کرنا۔
  • صدقات، زکوۃ کے ذریعےیتیموں، بیواوں اور عطیات کے ذریعے بنی ہاشم سادات کی مدد کرنا۔
  • دوسری سوسائیٹیوں، تنظیموں، فاونڈیشنز اور ٹرسٹس وغیرہ کے ساتھ مل جل کر کام کرنا۔
  • فاونڈیشن ایک فلاحی ادارہ ہے اور اس کا کوئی بھی عہدیدار یا رکن فاونڈیشن کے دفتر کے لیے وقف ہونے کے لیے کسی معاوضے کا دعوی نہیں کرے گا اور فاونڈیشن کی رکنیت اعزازی ہوگی۔ البتہ فاونڈیشن کی ایگزیکٹو کمیٹی بوقت ضرورت ایک حد تک کسی کا معاوضہ مقرر کرسکتی ہے۔