سادات گھرانوں کے مستحق افراد کی مدد کریں – عزت کے ساتھ جینے کا حق دیجیے
سادات کرام، جو حضور نبی کریم ﷺ کے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں، آج بھی بہت سے علاقوں میں معاشی مشکلات کا شکار ہیں۔
بعض خاندان سفید پوشی کی وجہ سے سوال نہیں کرتے، لیکن تعلیم، صحت اور راشن جیسے مسائل ان کے لیے شدید تکلیف کا باعث ہیں۔
ہماری کوشش ہے کہ ایسے مستحق سادات خاندانوں کی عزتِ نفس کو مجروح کیے بغیر راشن، طبی امداد، تعلیمی وظائف اور دیگر ضروریات مہیا کی جائیں۔
آپ کا ایک عطیہ، ایک سید گھرانے کے لیے امید کی کرن بن سکتا ہے۔
آئیں! اس کارِ خیر میں حصہ لے کر برکت، محبت اور سنتِ اہلِ بیت پر عمل کا ذریعہ بنیں۔
The noble descendants of the Prophet Muhammad ﷺ, known as Syeds, continue to face financial hardships in many parts of the world. Many are too dignified to ask for help, yet silently suffer due to lack of access to food, education, or healthcare.
This campaign aims to support such deserving Sadat families with monthly food, medical assistance, and scholarships—while preserving their dignity.
Your donation can bring light and relief to a family of the Prophet’s blessed lineage.
💚 Support a Syed family today—earn barakah and reward by honoring the Ahl al-Bayt.
Discover more from Mehrban Foundation Islamabd
Subscribe to get the latest posts sent to your email.